راولپنڈی آر اے بازار پولیس کی کاروائی،چائنیز فش گیم ٹیبل کے ذریعے بچوں کو قمار بازی کی جانب راغب کرنے والے 09 ملزمان گرفتارآر اے بازار پولیس نے چائنیز فش گیم ٹیبل قبضہ پولیس میں لے لیا، ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 6880 روپے اور 05 عدد موبائل فونز بھی برآمد ہوۓ,گرفتار ملزمان میں ضمیر,جہانگیر خان ,حمزہ عامر, ندیم, بابر, آفاق, واجدخان, جاوید اور بشیر شامل ہیں,ملزمان ویڈیو گیمز کے ذریعے معصوم کم سن بچوں کو قمار بازی کی جانب راغب کرتے تھے، معصوم بچوں کو قماربازی کی طرف راغب والے ناعاقبت اندیش کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی پوٹھوہار تصوار اقبالبچے قوم کا مستقبل ہیں انہیں جرائم کی جانب راغب کرنے والے قانون اور معاشرہ دونوں کے مجرم ہیں، سی پی او محمد احسن یونس
Related Articles
اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خاتمے کیخلاف تسلسل کیساتھ کارروائیوں میں 712 کنال سے زائد قیمتی سرکاری اراضی واگزار
1 دن ago
سینیٹر دنیش کمار کو Parliamentary Human Rights Award 2025 پیش — اقلیتی حقوق کے لیے پارلیمانی خدمات کا اعتراف
3 دن ago

