اہم خبریں
تھانہ صادق آباد پولیس کا زبردست ایکشن

راولپنڈی
(احمد ضمیر سے)
تھانہ صادق آباد پولیس کا زبردست ایکشن
پتنگ باز اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو دھر لیا گیا
روزنامہ عوامی للکار کے نمائندے کی خبر پر فوری نوٹس لیتے ہوئے فوری ایکشن لیا
تقریبا 10 کے قریب پتنگ باز اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا
ذرائع کے مطابق بھاری مقدار میں اسلحہ، پتنگ اور ڈوریں برآمد
مقامی لوگوں نے ایس پی راول، ڈی ایس پی نیو ٹاؤن اور ایس ایچ او صادق آباد کا شکریہ ادا کیا۔