اہم خبریں

شہزادٹاون ایس ایچ او عظیم منہاس دبنگ کاروائیوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: (چوہدری ہارون اشتیاق ) شہزادٹاون ایس ایچ او عظیم منہاس دبنگ کاروائیوں کا سلسلہ جاریشہزادٹاون ایس ایچ او عظیم منہاس دبنگ کاروائیوں کا سلسلہ جاری!!سدراں کلاں علاقہ تھانہ شہزادٹاون میں راہزنی /سنیچنگ کی وارداتوں میں متحرک گینگ کے 2ملزمان گرفتار ملزمان سے دوران واردات چھینے گئیے موبائل دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ملزمان نوشر وان ولد گوہر علی ساکن لوہار و گلی پیر ودھائی راولپنڈی (2)عالم ولد گوہر ساکن چارسدہ حال لوہار والی گلی پیر ودھائی روالپنڈی کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ دوران واردات چھینے گئے موبائل برآمد ملزمان اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف تھانہ جات کے ایریا میں نوسر بازی سے واردات کرتے ہیں اور تھانہ ہذ اکے مقدمات 1046/24بجرم 392 اور 1049/24بجرم 392ت پ تھانہ شہزادٹاون کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے جن کو جوڈیشل حوالات برائے شناخت پریڈ بھجوایاجارہا ہے مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں شہزادٹاون پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت تیار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button