اہم خبریں

ایس ایچ او کھنہ نے آئی جی اسلام آباد کے احکامات کو پاوں تلے روند ڈالا

*ایس ایچ او کھنہ نے آئی جی اسلام آباد کے احکامات کو پاوں تلے روند ڈالا*

اسلام آباد(احمد ضمیر سے)ڈولفن اہلکاروں کا کہنا تھا کہ ہم نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مزید کاروائی کیلئے منشیات فروش کو منشیات سمیت ایس ایچ او تھانہ کھنہ کے حوالے کر دیا،تھانے میں موجود ایڈیٹر اپنا فورم کی جانب سے ایس ایچ او کا موقف جاننے کی کوشش کی گئی جس پر ایس ایچ او کھنہ ارشاد چیمہ آگ بگولہ ہو گئے،ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ میرا تھانہ میری حدود میری حکومت مجھے سب پتا ہے میں جسے چاہوں پکڑوں سلاخوں کے پیچھے ڈالوں جسے چاہوں آزاد کروں مجھے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ذرائع کے مطابق منشیات فروشوں کو ایس ایچ او کی آشیرباد حاصل کوئی پوچھنے والا نہیں تھانہ کھنہ کی حدود میں منشیات فروش کھلے عام آزاد منشیات فروشی میں مصروف عمل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button