اہم خبریں

تھانہ کھنہ محرر دفتر انسانیت کی تزلیل کا باعث بننے لگا

اسلام آباد

تھانہ کھنہ محرر دفتر انسانیت کی تزلیل کا باعث بننے لگا

شہزاد نامی کانسٹیبل آنے والے سائلین سے تلخ لہجے کے ساتھ ساتھ بدتمیزی سے پیش آنے لگا

اہل علاقہ پریشان عوام کی متعلقہ ایس صاحبہ سے نوٹس لینے کی اپیل

ایس پی سواں زون سمیت بہترین ایس ایچ او کی کمانڈ کے باوجود ایسے لوگ محکمہ پولیس کے لئے شرمندگی کا باعث

اہل علاقہ کا ایس پی سواں زون اور ایس ایچ او صاحب سے نوٹس لے کر ان کا رویہ بہتر کروانے کی اپیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button