اہم خبریں

بٹالہ ٹاؤن بجلی بحالی: آئیسکو ٹیمیں مصروفِ کار،بجلی ایک گھنٹے میں بحال کا امکان

نیلور ڈویژن کے بٹالہ ٹاؤن میں گزرے 6 گھنٹے سے زائد کی بجلی غائب ہونے کے بعد، IESCO اور مقامی عملہ پوری سنجیدگی کے ساتھ ٹرانسفارمر کو بدلنے اور لائن فالٹس ٹھیک کرنے میں مصروف ہے


عوام سے گزارش ہے یہی وقت تعاون کریں—ٹرانسفارمر کی تبدیلی کے بعد ایک گھنٹے میں بجلی بحال ہو جائے گی۔”ترجمان آئیسکو


ہماری ٹیم فیلڈ میں موجود ہے، بروقت مرمت کی جارہی ہے، تبدیلی مکمل ہوتے ہی سپلائی  واپس آئے گی۔”ایس ڈی او نیلور آئیسکو ڈویژن

شہریوں نے حکام کے مؤثر کام اور بروقت اطلاعات کی تعریف کی ہے۔ کئی نے کہا کہ:

حوصلہ دینا ضروری تھا، IESCO نے فوری جواب دیا تو سب بہتر ہو جائے گا۔”

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button