اہم خبریں
ڈالفن اہلکاران کا 10 سالہ بچے پر تشدد کا معاملہ، ایس ایچ او تھانہ صادق آباد کا متاثرہ بچے کے والد سے ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی
ڈالفن اہلکاران کا 10 سالہ بچے پر تشدد کا معاملہ
ایس ایچ او تھانہ صادق آباد کا متاثرہ بچے کے والد سے ٹیلیفونک رابطہ
متاثرہ بچے کے والد کو انصاف کی یقین دہانی کروائی گی
متاثرہ بچے کے والد ایس ایچ او تھانہ صادق آباد انوار الحق کی یقین دہانی سے مطمئن نظر آئے۔