
نکیال پولیس کا بڑا کارنامہ
بچھڑے بیٹے کو والدین سے ملا دیا
7 ماہ قبل گھر سے لاپتہ ہونے والا سیالکوٹ کا رہائشی عبدالماجد ولد محمد حسین ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا ..SHO راجہ جاوید الرحمان، معاون DFC مرزا اشفاق اور نکیال پولیس نے بڑا کارنامہ سرانجام دیا