اہم خبریں
سیف سٹیز اتھارٹی کا 15 (ون فائیو) ایمرجنسی کال پر فوری ایکشن

سیف سٹیز اتھارٹی کا 15 (ون فائیو) ایمرجنسی کال پر فوری ایکشن!
گرین ٹاؤن سے چوری شدہ موٹر سائیکل تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دی.ایمرجنسی 15 پر گرین ٹاؤن سے موٹرسائیکل چوری کی کال موصول ہوئی.سیف سٹی سرویلنس ٹیم نے نشتر کالونی کی حدود سے موٹر سائیکل ٹریس کر لی.سیف سٹیز لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر اب تک 8537 موٹرسائیکل مالکان کے حوالے کر چکا ہے!