اہم خبریں

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور فاطمتہ الزہرا میڈیکل سنٹر کے درمیان ایم او یو پر دستخط



راولپنڈی (عبدالرحمان سے) پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور فاطمتہ الزہرا میڈیکل سنٹر کے درمیان صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو معیاری اور رعایتی طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے۔ معاہدے پر چیئرمین بابر اورنگزیب چوہدری اور چیئرمین انعام الرحمن کمبوہ نے دستخط کیے۔ تقریب میں دونوں اداروں کے عہدیداران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ باہمی تعاون کے ذریعے صحافی برادری کی فلاح و بہبود اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button