اہم خبریں
اعتماد کا ووٹ دوبارہ لیا جائے گا؟

وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کےحوالے سے نواز شریف اور دیگر رہنماؤں سے مشاورت کر لی گئی۔
وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے تمام ارکان کو اسلام آباد میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔