اہم خبریں

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے عید الاضحی صفائی آپریشن کادوسرا روز

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے عید الاضحی صفائی آپریشن کادوسرا روز،اب تک 4371.16ٹن آلائشیں تلف کر دی گئی ہیں.

راولپنڈی شہراور مری سے 3844.56ٹن،ٹیکسلا،کلر سیداں،گوجرخان اور کہوٹہ سے 400.89ٹن آلائشیں اٹھا لی گئی ہیں .

گوجر خان سے 140.91،ٹیکسلا101.23،کلر سیداں 129.47،

کہوٹہ29.28اورہاؤسنگ سوسائٹیز سے 186.87ٹن آلائشیں تلف

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے عید الاضحی صفائی آپریشن کے پہلے روز مجموعی طور پر 3305.4ٹن آلائشیں تلف کی گئیں .

آلائشوں سے متعلق اب تک 394شکایات موصول ہوئیں، 373کو حل کر دیا گیا جبکہ 21شکایات پر کام جاری ہے
راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز آلائشیں اٹھانے کے بعد بدبو اور جراثیم کے خاتمے کیلئے چونے کا چھڑکاؤ کر رہے ہیں.
ترجمان ضلعی انتظامیہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button