اہم خبریں

ملک کے لیے آنے والے 48 گھنٹے اہم قرار



1 ايمرجنسی
2 مارشل لا
3 دوبارہ الیکشن

سپریم کورٹ آف پاکستان کھل گٸی۔ تمام ججز کے چیمبرز کھول دیٸے گٸے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی آمد کا سلسلہ شروع۔

ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس اور اھم مقامات کا کنٹرول سیکیورٹی فورسز نے سنبھال لیا۔ ایس ایس یو، پولیس، رینجرز ھاٸی الرٹ۔ تمام اھم انٹر نیشنل و نیشنل پریس کلبز اور دیگر جگہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہت بھاری نفری تعینات۔ واٹر کینن گاڑیاں بھی موجود

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button