اہم خبریں

اوور بلنگ پر سوئی ناردرن کا ردعمل، گیس مہنگی ہونے کی وجہ بتادی

گیس دنیا بھر میں مہنگی ہے، احتیاط سے استعمال کرنا ہوگا، اوور بلنگ پر سوئی ناردرن کا ردعمل
صارف کو شکایت ہے تو اوگرا یاعدالت سے رجوع کرسکتاہے،گیس ٹیرف اور دیگر ٹیکس حکومت نے لگائے ہیں،حکام سوئی ناردر
سوئی ناردرن گیس کمپنی سے صارفین کی جانب سے اووربلنگ کی شکایات کی جا رہی ہیں۔  اس ماہ اوسطا 15 سے 90 ہزار  روپے فی صارف بل بھجوائے گئے، فکسڈ چارجز کے نام پر فی میٹر 2 ہزار روپے ٹیکس وصول کیا گیا، میٹر کا کرایہ، جی ایس ٹی اور اضافی چارجز  الگ ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ریڈنگ تاخیر سے کی گئی تاکہ گیس بل اگلی ہائی سلیب میں چلاجائے۔ حکام سوئی ناردرن کے مطابق صارف کو شکایت ہے تو اوگرا یاعدالت سے رجوع کر سکتا ہے،گیس ٹیرف اور دیگر ٹیکس حکومت نے لگائے ہیں،  گیس دنیا بھر میں مہنگی ہو چکی ہے، ہم سب کو  اسے احتیاط سے استعمال کرنا ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button