اہم خبریں

لوکل گورنمنٹ ملازمین کے لیے اہم خبر


لاہور (نمائندہ عوامی للكار) لوکل گورنمنٹ ملازمین کے لیے اہم خبر۔سیکرٹری بلدیات سید مبشر حسین نے گریڈ 16اور 17کے 6ملازمین کو مستقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیکرٹری بلدیات سید مبشر حسین کی زیر صدارت پنجاب سول سیکرٹریٹ میں لوکل گورنمنٹ بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری بلدیات نے گریڈ 16اور 17کے 6ملازمین کو مستقل کرنے کی منظوری دی مستقل ہونے والے افسران میں میونسپل آفیسر پلاننگ خضر عباس، چیف آفیسر خالد رشید، چیف آفیسر خداد تارڑ،چیف آفیسر افضل زاہد چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ڈنگا ارباب عارف اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کمیر سعد الزمان کے نام شامل ہیں۔اس موقع پر سیکرٹری بلدیات سید مبشر حسین نے کہا ہے کہ مستقل کیے جانے والے ملازم لوکل گورنمنٹ بورڈ میں کانٹریکٹ ملازمین کی حیثیت سے کام کر رہے تھے میرٹ اور پالیسی کے مطابق ملازمین کو مستقل اور پروموٹ کیا جا رہا ہے۔سیکریٹری بلدیات سید مبشر حسین نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کے تمام ملازمین محنت اور جانفشانی سے کام کرتے ہوئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button