اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچ کلچر ڈ ے پربلوچ بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچ کلچر ڈ ے پربلوچ بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد
بلوچستان خوبصورت لوگوں کی خوبصورت دھرتی ہے -مریم نواز شریف
بلوچی ثقافت دنیا بھر میں اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔مریم نواز شریف

بلوچستان کی ترقی اصل میں پاکستان کی ترقی ہے۔مریم نواز شریف
پاکستان کی دیگر ثقافتوں کی طرح بلوچ کلچر میں بھی محبت اور حب الوطنی کے خدوخال نمایاں ہیں۔مریم نواز شریف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button