تھانہ کھنہ کی حدود میں ڈالفن پولیس کی زبردست کاروائی قاسم نامی منشیات فروش دھر لیا گیا
اسلام آباد
تھانہ کھنہ کی حدود میں ڈالفن پولیس کی زبردست کاروائی قاسم نامی منشیات فروش دھر لیا گیا
قاسم نامی منشیات فروش سے 35 ٹوکن آئس برآمد ڈالفن اہلکاروں نے منشیات فروش کو تھانے شفٹ کر دیا
ڈالفن اہلکاروں کی زبردست کاروائی پر مقامی لوگوں کی طرف سے شاباش
اسلام آباد (احمد ضمیر سے) تھانہ کھنہ کی حدود سے منشیات فروش قاسم گرفتار ڈالفن پولیس نے بروقت کرتے ہوئے منشیات فروش قاسم کو گرفتار کر کے تھانہ کھنہ شفٹ کر دیا۔ قاسم نامی منشیات فروش سے 35 ٹوکن آئس برآمد ہوئی اہل علاقہ نے ڈالفن پولیس کے جوانوں کی کاروائی کو سراہا اور شاباش دی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ہمشہ کی طرح یہ منشیات فروش بھی “Founder of Pakistan” کی سفارش پے بائر آ جائے گا یا پھر 9C سے 9B کی ایف آئی آر دینے کے لئے بھاری رقم وصول کی جائے گی یا پھر قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے میرٹ پے کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔