اہم خبریںپاکستان

22 ، 23 اور 24 مارچ کو عام تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ عوامی للکار)وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں 22 ، 23 اور 24 مارچ کو عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس اور یومِ پاکستان کے باعث کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا، نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ اسلام آباد کے حدود میں 22 ،23 اور 24 مارچ کو تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔واضح رہے کہ 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی عام تعطیل ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button