اہم خبریں

تھانہ صادق آباد کے علاقہ عبداللہ مسجد کے پاس ڈالفن پولیس کے تشدد کا معاملہ، ایس ایچ او صادق آباد کاروائی کرنے سے قاصر

راولپنڈی

تھانہ صادق آباد کے علاقہ عبداللہ مسجد کے پاس ڈالفن پولیس کے تشدد کا معاملہ

متاثرہ بچے عبید اللہ کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

متاثرہ بچے عبید اللہ نے بتایا ڈالفن اہلکاران نے مجھے دو تھپڑ مارے

ڈالفن اہلکاران کے منہ ڈھکے ہوئے ہوئے تھے انہوں نے ہیلمٹ بھی پہن رکھے تھے

تھانہ صادق آباد کے علاقے عبداللہ مسجد کے پاس مجھ پر تشدد کیا گیا۔ متاثرہ بچے کا موقف

آج مورخہ 18 جنوری 2024 کو ایس ایچ او صاحب نے دادرسی کے لئے تھانے بلایا لیکن ملاقات نہیں کی۔ متاثرہ بچے کے والد کا موقف

ایس ایچ او صاحب کے نام لکھی گئی درخواست کو ای ٹیگ نمبر بھی نہیں لگایا گیا۔ متاثرہ بچے کے والد کا موقف

تقریبا دو گھنٹے سے زائد تھانے بیٹھنے کے بعد بھی ایس ایچ او صاحب سے ملاقات نہ ہو سکی۔ متاثرہ بچے کے والد کا موقف

متاثرہ بچے کے والد نے آئی جی پنجاب، آر پیی او راولپنڈی اور سی پی او راولپنڈی سے شامل ڈالفن اہلکاران کے خلاف سخت قانونی اور محکمانہ کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button