اہم خبریںصحت

کورونا وائرس اپ ڈیٹ،29 اپریل 2021

پنجاب میں کورونا وائرس کے 2674 نئے کیسز، تعداد 298,818 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرلاہورمیں 1302، ننکانہ 42، قصور 55، شیخوپورہ 52، راولپنڈی 93، جہلم 8، اٹک 1، چکوال 9، مظفرگڑھ 34، حافظ آباد 14 اور گوجرانوالہ 63 میں کیسز رپورٹ ہوئے ۔ ترجمانسیالکوٹ 36، نارووال 8، گجرات 12، منڈی بہاؤالدین 25، ملتان 90، خانیوال 21، راجن پور 3، لیہ 17، ڈیرہ غازی خان 22 اور وہاڑی میں 56 کیس سامنے آئے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرفیصل آباد 182، چنیوٹ 25، ٹوبہ ٹیک سنگھ 23، جھنگ 14 اور رحیم یار خان میں 70 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان سرگودھا 78، میانوالی 11، خوشاب 9، بہاولنگر 15، بہاولپور 73، لودھراں 11، بھکر 22، ساہیوال 71، پاکپتن 38 اوراوکاڑہ میں 69 کیس سامنے آئے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرلاہور میں 34 مزید ہلاکتوں کے ساتھ کل تعداد 3428 ہو چکی ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرصوبہ بھر میں کورونا وائرس سے مزید 103 ہلاکتیں، اموات کی کل تعداد 8327 ہوچکی ہے۔ ترجماناب تک 4,568,005 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 242,068 ہو چکی ہے۔ ترجمان عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراََ1033 پر رابطہ کریں۔ترجمان *ہاتھوں کی صفائی میں ہی سب کی بھلائی*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button