اہم خبریںپاکستان

ٹیلی نار کی ناقص ترین سروس صارفین پریشان

سرگودھا (خواجہ محمد عثمان سے) ٹیلی نار کی ناقص ترین سروس صارفین کیلٸے وبال و جان بن گٸی کوٹ مومن،بھابڑا،بچہ کلاں میں ٹیلی نار ٹاور صارفین کیلٸے درد سر بن گئے سگنل غاٸب ہونا معمول بن گیا اہلیان علاقہ شدید پریشان ٹیلی نار کمپنی کے اعلیٰ حکام سے فوری ایکشن لینے کی اپیل کر دی تفصیلات کے مطابق ٹیلی نار سروس کے اعلی حکام کی نااہلی ٹیلی نار سروس استعمال کرنے والے صارفین ٹیلی نار کی ناقص سروس سے تنگ آ گٸے کوٹ مومن بھابڑہ،بچہ کلاں اور دیگر علاقوں میں ٹیلی نار کمپنی کی طرف سے صارفین کو بہتر ٹیلی نار نیٹ ورک فراہم کرنے کے لئے لگاٸے گٸے ٹیلی نار ٹاور سروس چھلے کئی دنوں سے خراب ہیں سنگنل کی آنکھ مچولی سے عوام عاجز آگئی صارفین ٹیلی نار کمپنی کی سمیں استعمال کرنے کی بجاٸے متبادل سروس ڈھونڈنے لگے ٹیلی نار ٹاور سروس مہیا کرنے کی بجائے دیکھاوے کیلٸے لگاٸے گٸے ہیں۔ اہلیان علاقہ نے اعلیٰ حکام سے ٹوٹس لینے اور جلد از جلد سروس درست کرنےکی اپیل کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button