اہم خبریں

میٹروسٹی گوجرخان میں مین گیٹ کی تعمیر کے لیے لگائی جانے والی شٹرنگ سحری ٹائم ٹوٹ گی

میٹروسٹی گوجرخان میں مین گیٹ کی تعمیر کے لیے لگائی جانے والی شٹرنگ سحری ٹائم ٹوٹ گی
11 مزدور ملبے تلے آنے سے زخمی ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل
گوجرخان(قمرشہزاد) تفصیلات کے مطابق گوجرخان میٹروسٹی میں زیر تعمیر مین گیٹ کی شٹرنگ ٹوٹنے سے 11 مزدور زخمی گوجرخان کے علاقہ بھائی خان میں میٹروسٹی ہاوسنگ سوسائٹی کے مین گیٹ کی تعمیر جاری تھی جو کہ 25 فٹ کی بلندی پر پہنچ چکی تھی کہ اچانک شٹرنگ ٹوٹ گئی

جس کے نتیجے میں کام کرنے والے 11 مزدور ملبے کے نیچے آ کر زخمی ہو گئے تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی گئی زخمیوں کی شناخت مقصود ، عدیل ، بلال ، حیدر ، حسن ، عون ، صابر ، عاقب ، خوشنواز ، عدنان اور اختر کے نام سے ہوئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button