اہم خبریںپاکستانصحت

بڑھتی ہوئی آبادی کی  آگاہی مہم شروع کر دی گئی

محکمہ بہبود آبادی راولپنڈی کے زیر اہتمام  بڑھتی ہوئی آبادی کی  آگاہی مہم شروع کی گئی

ٹیکسلا (نمائندہ عوامی للکار عرفان سے)   تھیٹر پتلی تماشا ” اس  انوکھے انداز سے لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ  بڑھتی ہوئی آبادی کے ہماری معیشت پر پڑنے والے اثرات  ، ماں  اور بچے کی صحت ، روزگار اور وسائل میں کمی سے متعلق آگاہ کرنا ہے۔اس پروگرام کی صدارت محترمہ شیریں سخن صاحبہ ضلعی آفیسر محکمہ بہبود آبادی راولپنڈی نے کی ۔
مہمان خصوصی محترمہ سیدہ عمامہ علی صاحبہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ایچ آئی ٹی۔ ٹیکسلا تھیں۔خصوصی دعوت پر جناب رانا اظہر صاحب ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن  راولپنڈی تشریف لائے۔اس پروگرام کے تحصیل کوآرڈینیٹر ملک احمد خان صاحب تحصیل آفیسر پاپولیشن تحصیل  ٹیکسلا تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button