اہم خبریں

اعتماد کا ووٹ دوبارہ لیا جائے گا؟

‏وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کےحوالے سے نواز شریف اور دیگر رہنماؤں سے مشاورت کر لی گئی۔
وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے تمام ارکان کو اسلام آباد میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button