اہم خبریں

تھانہ کھنہ کے ASI فاروق ڈکیت گینگ کی پشت پنائی کرتے ہوئے عوامی للکار پر چلنے والی خبر کو ڈلیٹ کروانے کے لیے دباؤ ڈالنے لگے

اسلام آباد

(توصیف انور سے)

تھانہ کھنہ کے اے ایس آئی فاروق ڈکیت گینگ کی پشت پنائی کرنے لگے

شہری راجہ نیبل کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ درج نہ ہو سکا

شہری تھانہ کھنہ کے چکر لگانے پے مجبور پولیس ٹال مٹول سے کام لینے لگی

تھانہ کھنہ سے چند میٹر کے فاصلے پر دن دیہاڑے ڈکیتی اور پولیس کا یہ رویہ سمجھ سے بالاتر ہے

گزشتہ روز اس درخواست کے اس حوالے سے عوامی للکار پر چلنے والی خبر کو ڈلیٹ کروانے کے لئے دباؤ

شہری نے دادرسی کے لئے ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد کو درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے

شہری نے آئی جی اسلام آباد سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پے نوٹس لے کر میری ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے میری رقم واپس دلوائی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button