اہم خبریںپاکستان

مہنگائی کا جن بے قابو، انتظامیہ غائب عوام پریشان

صوابی میں مہنگائی جِن نے انتظامیہ کو غائب کردیا
بدترین مہنگائی نے روزہ داروں کی زندگی اجیرن بنادی۔
صوابی (آصف یعقوبی سے) رمضان المبارک کے آتے ہی صوابی میں تاجروں نے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں ظالمانہ اور غیر قانونی اضافہ کردیا۔ ٹماٹر 70 سے 250، گوشت 450 سے 650 روپے اور اسی طرح تمام اشیاء میں دوگنا غیر قانونی اضافہ ہوا۔ لیکن اس کیخلاف ضلعی انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا اور ان کی کارکردگی صرف سوشل میڈیا اور فوٹو سیشن تک محدود رہی۔ عوام نے تاجروں کی ظالمانہ من مانی اور انتظامیہ کی خاموشی پر غم و عصے کا اظہار کرتے ہوئے نوٹس کا مطالبہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button