اہم خبریں

قتل کی لرزہ خیز واردات

تھانہ گوجرخان کے نواحی علاقہ رجام داخلی سنگنی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
برٹش نژاد قاتل نے بیوی اور چاچی کو قتل کرکے خودکشی کر لی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گی


گوجر خان (قمرشہزاد) تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجرخان کی حدود میں قتل کی لرزہ خیز واردات بیوی اور چاچی کو قتل کرنے کے بعد برٹش نژاد قاتل نے خودکشی کر لی ایس ڈی پی او گوجرخان پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پہنچے تھانہ گوجر خان کے علاقہ رجام میں دوہرے قتل کے بعد ملزم نے خود کشی کرلی برٹش نژاد ملزم نے پہلے بیوی اور چچی کو قتل کیا قاتل کی شناخت خاور محمود کے نام سے ہوئی خاور محمود ولد راشد محمود سکنہ رجام داخلی سنگنی علاقہ تھانہ گوجرخان نے اپنی بیوی مسماۃ ع پ اور مسماۃ س پ زوجہ عابد محمود کو گھریلو رنجش کی وجہ سے فاٸر کر کے قتل کر دیا اور خودکشی کر لی واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچی فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد جمع کیے اور ڈیڈ باڈیز کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button