اہم خبریں

تھانہ شہزاد ٹاؤن سے چند میٹر کی دوری  ترامڑی میں جسم فروشی کا اڈا عروج پر

اسلام اباد

(اسامہ نذیر سے)

تھانہ شہزاد ٹاؤن سے چند میٹر کی دوری  ترامڑی میں جسم فروشی کا اڈا عروج پر
  ذرائع کے مطابق یہ کام  بابر نامی شخص  سرعام  چلا رہا ہے شہریوں کا کہنا ہے کے یہ بندہ پولیس کو اپنی رکھیل  سمجھتا ہے

جسم فروشی کا مكرو دھندہ ماہ رمضان میں بی عروج پر 

تھانہ شہزاد ٹاؤن کا ایس ایچ او عظیم منہاس ستو پی کا سو را ہے

  ذرائع کے مطابق پولیس کے زیرِ سایہ یہ کام کیا جا را ہے

شہریوں کا اعلی حکام سے مطالبہ ہے کہ اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ اس طرح کا مقرو کام اس ایریے میں ختم ہو جائے جب تک اس طرح کا کام جاری رہے گا نوجوان نسل تباہ ہوتی جائے گی شہریوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کا کام کرنے والوں کو کڑی سزا دی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button