اہم خبریںپاکستان

ٹیکس چور ملزم کو 2 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا

اینٹی منی لانڈرنگ قانون کے پہلے مقدمے میں ایف بی آر کامیاب
غیر رجسٹرڈ ایجنٹس سے پراپرٹی سے متعلق کاروباری معاملات کرنے پر پابندی ہے
ٹیکس چور ملزم کو 2 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا
اسلام آباد(یواین پی) ایف بی آر نے اینٹی منی لانڈرنگ کے ایکٹ کے تحت ایک ٹیکس چور کر سزا دلوادی ہے۔اینٹی منی لانڈرنگ کا قانون اب رئیل اسٹیٹس ایجنٹس کے گرد اپنا گھیرا تنگ کررہا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے غیر رجسٹرڈ رئیل اسٹیٹس ایجنٹس کے ساتھ کاروبار کرنے پر پابندی ہے۔مذکورہ بالا قانون کے تحت عدالت نے ٹیکس چور ملزم کو 2 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی ہے۔اینٹی منی لانڈرنگ قانون کے تحت صرف رجسٹرڈ رئیل اسٹیٹس ایجنٹس ہی کاروبار کے اہل ہیں۔ غیر رجسٹرڈ ایجنٹس سے پراپرٹی سے متعلق کاروباری معاملات کرنے پر پابندی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button