اہم خبریں

سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بارے میں پی ٹی آئی کا پراپیگنڈہ قطعی بے بنیاد ہے،عظمیٰ بخاری صوبائی وزیر اطلاعات


سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بارے میں ایکس (ٹوئٹر) پر پیش کردہ لیٹر محض ایجنڈا ہے، عظمیٰ بخاری
ایس سی سی ایف ڈی میں سرگودھا کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی منظوری اگر ہوئی تو بنوایا کیوں نہیں گیا۔ عظمیٰ بخاری
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا وژن اور کام کرنے کی رفتار دیکھ کر پی ٹی آئی پر سکوت مرگ طاری ہے۔عظمیٰ بخاری
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور ان کی ٹیم انشاء اللہ اتنا کام کرے گی کہ 5سال بعد پی ٹی آئی کا نام و نشان مٹ جائے گا۔ عظمیٰ بخاری
دوسرے کے کیے ہوئے کاموں کا کریڈٹ لینا پی ٹی آئی کا وطیر ہ ہے۔عظمیٰ بخاری
کتنا جھوٹ بولیں گے، جھوٹ بول بول کر عوام کو گمراہ کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔ عظمیٰ بخاری
ان کے دورمیں نا کوئی ہسپتال بنا اور نہ کوئی سکول بس پیسے بنا تے رہے۔ عظمیٰ بخاری
جھوٹ بولنے میں پی ٹی آئی والے شیطان کو بھی مات دیے دیتے ہیں۔ عظمیٰ بخاری
پی ٹی آئی نے جھوٹ بولنے اور سچ سے گریز کی قسم کھائی ہوئی ہے۔ عظمیٰ بخاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button