اہم خبریں

ایف ایٹ مرکز اسلام آباد میں موجود شاہ جی ریسٹورنٹ مکھیوں کا گڑھ بن گیا

اسلام آباد

(اسامہ نذیر سے)

ایف ایٹ مرکز اسلام آباد میں موجود شاہ جی ریسٹورنٹ مکھیوں کا گڑھ بن گیا۔ 

صفائی ستھرائی کا دور دور تک کوئی نام ونشان نہیں۔

متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اور فوڈ اتھارٹی خوابِ خرگوش کے مزے لینے میں مصروف عمل

عوام کو فاسٹ فوڈ کے نام پر زہر کھلایا جا رہا ہے ۔

مذکورہ ریسٹورنٹ والوں کو اس طرح کا کھانا دینے سے روکنے والا کوئی نہیں

عوام کا اعلیٰ حکام سے صفائی ستھرائی کا خیال نہ رکھنے والے ریسٹورنٹس کے خلاف فوری طور پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button