اہم خبریں

فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ، صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے

فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ، صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے
سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک اور انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ آگیا۔

میٹا کی ایپلیکیشن فیس بک، انسٹا گرام اور میسنجر تکنیکی مسائل کے باعث  صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے۔

دوسری جانب ایکس پر بھی صارفین نے فیس بک بند ہونے کی شکایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button