اہم خبریںپاکستانصحت

جی ٹی گوجرخان ڈی ایس پی آفس کے سامنے 2 موٹر سائیکل حادثے کا شکار ۔ وارڈ نمبر 3 کا رہائشی نوجوان جانبحق دوسرا شدید زخمی

گوجرخان (قمر شہزاد)تفصیلات کے مطابق رات کو گوجرخان۔ جی روڈ ۔ گرین فارمیسی ڈی ایس پی آفس کے سامنے 2موٹر سائکل سوار نوجوان روڈ کراس کرنے والے نامعلوم بزرگ شخص کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل سلپ ہونے سے حادثے کا شکار ہوگے جس میں ایک نوجوان جانبحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی اور جانبحق ہونے والے نوجوانوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت فرحان ولد جمیل نام سے ہوئی جو کہ وارڈ نمبر 3 کا رہائشی تھا۔ جبکہ دوسرا نوجوان ڈپٹی مکینک کا بیٹا بتایا جا رہا ہے جسے راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button